خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 388 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 388

*1946 388 خطبات محمود توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔پس اپنے نفسوں کا اِس طرح محاسبہ کرو جس طرح ایک دکاندار ہر شام کو اپنی بکری کا حساب کرتا ہے۔اپنے نفسوں کو قربانیوں کے لئے زیادہ سے زیادہ تیار کرو کیونکہ تیاری کے بغیر انسان کوئی کام نہیں کر سکتا۔اگر تم اپنے نفسوں کو قربانیوں کے لئے تیار نہیں کروگے تو تم وہ کام نہیں کر سکتے جو خد اتعالیٰ نے تمہارے سپرد کیا ہے۔“ الفضل 22 اگست 1946ء) 1 بخاری کتاب فَضَائِل أَصْحَابِ النَّبِي يا بَاب فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِي عليه الله (الخ) میں یہ الفاظ ہیں خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِى ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُونَهُمْ“ 2: السجدة : 6 3: الحجر: 7 وو