خطبات محمود (جلد 26) — Page 383
$1945 383 خطبات محمود کرنے کا حق رکھتے ہیں۔خدا کرے کہ ہم بھی اُن لوگوں میں شامل ہوں جو دنیا میں اس کی تخت نشینی کی رسم ادا کرنے والے ہوں یا دنیا میں اس کی تخت نشینی کا اعلان کرنے والے الفضل مورخہ 29 ستمبر 1945ء) ہوں۔آمِيْنَ اللهُمَّ آمِینَ۔“ :1 ٹرمپیٹر (Trumpeter : مناد 2 رعمسیس قدیم مصر کا ایک شہر جس کی تعمیر میں بنی اسرائیل سے بیگار لی گئی۔یہ ان دو شہروں میں سے ایک تھا جو فرعون نے غلہ جمع کرنے کے لئے تعمیر کرائے تھے۔لیکن مقصد یہ بھی تھا کہ بنی اسرائیل بیگار سے تنگ آکر مصر سے نکل جائیں اور کسی آئندہ مصیبت کا سبب نہ بنیں۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد نمبر 1 صفحہ 668 مطبوعہ لاہور 1987ء) 3: المائدة:25 4: التوبة: 40