خطبات محمود (جلد 26) — Page 128
$1945 128 خطبات حمود قرب عطا کیا اور پھر بھی یہ ایمان سے محروم رہا اور خدا تعالیٰ کی نعمت اسے نصیب نہ ہوئی۔اور وہ ایک ایسی بوٹی ثابت ہوا جو ایک اچھے باغ میں پیدا ہوئی مگر اس نے تلخ اور بد مزہ پھل دیا۔پس تم اپنے آپ کو شکور بناؤ اور اپنے علوم اور اپنے اوقات کو ضائع کرنے کی بجائے ان کو دین کے لئے صرف کرو تا کہ خدا بھی تم سے خوش ہو اور خدا تعالیٰ کے بندے بھی دعاؤں کے ساتھ تمہیں یاد کریں۔“ (الفضل مورخہ 2 مارچ 1945ء) وَ فِي الْأَرْضِ قِطَعْ مُتَجوِرَتٌ وَ جَنْتُ مِنْ أَعْنَابٍ وَ زَرْحٌ وَنَخِيلُ صِنْوَانٌ وَغَيْرُ صِنْوَانٍ تُسْقَى بِمَاء وَاحِدٍ وَنُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ فِي الْأُكُلِ اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ (الرعد: 5) 2: الفاتحة:4 3: الفرقان: 78 ---------------------------------------------------------