خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 145 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 145

$1943 145 خطبات محمود وہ میرے اس دوسرے حکم کے ماتحت آجاتے ہیں جس میں میں نے کہا ہے کہ صدر انجمن احمدیہ ضمانت لے کر انہیں روپیہ دے سکتی ہے۔انہیں جس قدر روپیہ کی ضرورت ہو صد را انجمن احمد یہ انہیں ضمانت پر دے دے گی۔“ (الفضل 30 اپریل 1943ء) :1 بخاری کتاب مناقب الانصار باب قول الله عزوجل ويؤثرون على انفسهم (الخ) 2 مسلم کتاب المساجد باب استحباب الذكر بعد الصلوة (الخ)