خطبات محمود (جلد 23) — Page 5
$1942 5 خطبات محمود سة زیادہ اچھا نمونہ دکھائیں۔اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کسی حد تک بھی محمد رسول اللہ صلی العلم کی اتباع کی ہے۔قلیل سے قلیل اتباع بھی کی ہے۔تو یقین رکھیں کہ ان کا اگلا سال اس سے اچھا ہو گا۔اور اگر ان کا اگلا سال اس سے اچھا ہو گا تو گزشتہ سال کی نسبت اس سال ان کے شکر ، گزشتہ سال کی نسبت ان کی قربانیاں گزشتہ سال کی نسبت ان کی حمدیں، شائیں اور تسبیحیں بھی زیادہ ہونی چاہئیں۔“ (الفضل 8، جنوری 1942ء) -_--_--_--_--_-------------------------------------------_-_-_-_-_-_-_-_-__-_-_-_-_-_-_-_-_- 1 : الضحى: 5 2 : بنی اسرائیل: 73