خطبات محمود (جلد 21) — Page 252
$ 1940 خطبات محمود 252 “ اور فیض آسمانی۔“ (19) انیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ رحمت سے ان کو رکھنا میں تیرے منہ کے واری۔“ (20) بیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ اپنی پسنہ میں رکھیو سن کر یہ میری زاری۔“ (21) اکیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ تیرے سپر د تینوں دیں کے قمر بنانا۔“ (22) بائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ یہ تینوں تیرے چاکر ہو دیں جہاں کے رہبر۔“ (23) تئیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ یہ ہادی جہاں ہوں۔“ (24) چو بیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ یہ ہوویں نور یکسر۔“ 66 (25) پچیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ یہ ہوویں مہر انور۔“ (26) چھبیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ اہل و قار ہو دیں۔“ 66 (27) ستائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ فخر دیار ہو دیں۔“ (28) اٹھائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ حق پر شار ہو دیں۔“ (29) انتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “مولی کے یار ہو دیں۔“