خطبات محمود (جلد 21) — Page 251
خطبات محمود 66 251 وو جاں پر ز نور رکھیو۔” (9) نویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ دو “ میری دعائیں ساری کریو قبول باری۔” $ 1940 حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تو یہ دعا کی تھی کہ خدایا میری ساری دعائیں قبول کرنا مگر ان کے خیال کے مطابق خدا نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس بارہ میں ساری دعائیں رد کر دیں۔(10) دسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ وو “ کر دور ہر اند ھیرا۔” (11) گیارہویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ دن ہوں مرادوں والے پر نور ہو سویرا۔وو (12) بارھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ کر فضل سب پہ یکسر رحمت سے کر معطر۔“ (13) تیرھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ یہ تینوں تیرے بندے رکھیو نہ ان کو گندے۔“ (14) چودھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ ، چنگے رہیں ہمیشہ کر یو نہ ان کو مندے۔“ (15) پندرھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ کر ان کے نام روشن جیسے کہ ہیں ستارے۔“ (16) سولہویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ یہ فضل کر کہ ہو ویں نیکو گہر یہ سارے۔“ 66 (17) سترھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ دے بخت جاودانی۔“ (18) اٹھارھویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ