خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 49 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 49

۴۹ میں مقدر تھی کیا کوئی ثابت کر سکتا ہے کہ اس سے بڑھ کر کوئی زمانہ بھی آنے والا ہے۔۔۔۔بیرونی اور اندرونی فتنے انتہا کو پہنچ گئے پس وہ کونسا فساد کا زمانہ اور کس بڑے دجال کا وقت ہے جو اس زمانہ کے بعد آئے گا۔" آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۲-۵۵) اس زمانہ میں اس قدر آنحضرت مایا اور اور اسلام کی توہین کی گئی ہے کہ کبھی کسی زمانہ میں کسی نبی کی توہین نہیں کی گئی۔" (چشمہ معرفت صفحه ۸۶-۸۷) الجمعة : ۴۶۳۔ایام الصلح صفحہ ۷۲-۷۳ و تبلیغ رسالت جلد دهم صفحه ۵۴-۵۶ ل الصف : ١٠