خطبات محمود (جلد 1) — Page 170
14۔کر روتے ہیں اور ماں کے پاس ہی رہنا چاہتے ہیں کیونکہ نوکر بچہ کو کھلانا پیٹی سمجھتے ہیں مگر ماں دلی محبت سے کھلاتی ہے۔اس وجہ سے بچہ ماں کے پاس رہنا چاہتا ہے نوکر کے پاس نہیں جاتا۔تو جو لوگ اللہ تعالیٰ کے دین کی خدمت میں لذت محسوس نہیں کرتے ان کے پاس خدا تعالیٰ کبھی نہیں آتا۔آج مسلمانوں کے لئے خدا تعالیٰ نے عید کا سامان مہیا کر دیا ہے کہ حضرت نوح سے لے کر آنحضرت میر تک کوئی ایسا نبی نہیں گذرا جس نے اس عید کی بشارت نہ دی ہو۔14 اب یہ ہمارے اختیار میں ہے چاہے عید کریں یا نہ کریں۔پس چاہئے کہ ہم ان قربانیوں کو جو خدا تعالیٰ کے دین کی خاطر کرنی پڑیں چھٹی نہ سمجھیں بلکہ ان میں لذت محسوس کریں تا پیشتر اس کے کہ عید کا دن آئے جب کہ خدا تعالیٰ کا نور تمام دنیا میں پھیل جائے ہمیں عید ہی عید نظر آتی رہے۔پس میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ ہمارے لئے جو عید آئی ہے خدا تعالیٰ ہمیں اس (الفضل ۱۹۔مارچ ۱۹۲۹ء) کے کرنے کی توفیق دے۔ا تذکرہ صفحہ ۷۳۸ مطبوعہ الشركته الاسلامیہ ربوہ روحانی خزائن (تذکرۃ الشہادتین) جلد ۲۰ صفحه ۶۷ تذکره صفحه ۵۳۵٬۳۳۰ ه تبلیغ رسالت جلد ۱۰ صفحه ۹۵ هفت روزه پیسه اخبار ۱۸۸۷ء میں فیروز والہ (گوجرانوالہ) سے منشی محبوب عالم نے جاری کیا بعد ازاں لاہور منتقل ہوا۔صدی کے آخر میں روزنامہ ہو گیا۔۱۹۴۷ء میں بند ہو گیا۔ل المائدة : ٢٠ كه B صحيح بخارى كتاب الجهاد باب الدعاء بالجهاد والشهادة حضرت مغیرہ بن شعبہ کے عیسائی غلام ابولولو (فیروز) کے ہاتھ ۲۸۔ذوالحجہ ۲۳ھ کو زخمی ہوئے اور یکم محرم ۲۴ھ وفات پائی۔( تاریخ کامل ابن اثیر جلد ۳ صفحه ۲۴) ا ابو سلیمان سیف اللہ خالد بن ولید بنو مخزوم ۶۶۴۲ - ۲۲ھ لام صحیح بخارى كتاب الجهاد باب تمنى الشهادة واستيعاب في معرفة الاصحاب جلدا صفحه ۱۵۸ مصنفہ علامہ قرطبی مطبوعہ دائرة المعارف حیدر آباد دکن ۵۱۳۱۸ 1