خطبات محمود (جلد 19) — Page 234
خطبات محمود ۲۳۴ سال ۱۹۳۸ء نو جوانوں کو خواہ وہ قادیان کے ہوں یا باہر کے توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اپنے دلوں میں ایک عزم اور ارادہ لے کر کھڑے ہوں کہ ہم نے خدا تعالیٰ کو حاصل کرنا ہے اور اس طرز پر اپنی زندگیاں گزاریں کہ ان کا وجود ہی خدا تعالیٰ کا نشان بن جائے۔یہ نہ ہو کہ صرف ان کی زبانیں نشانات بیان کریں بلکہ ایسا ہو کہ ان کے جسم بھی خدا تعالیٰ کا نشان بن جائیں اور یہ کچھ بعید نہیں کیونکہ خدا تعالیٰ نے ان کیلئے بھی اپنے فضلوں کے دروازے ویسے ہی کھلے رکھے ہیں جیسے ان سے پہلوں کیلئے کھولے گئے تھے۔“ ( الفضل ۱۳ را بریل ۱۹۳۸ء) 66 ا بخارى كتاب الدعوات باب قول الله تَبَارَكَ وَتَعَالَى وَصَلِّ عَلَيْهِمْ اسد الغابة جلدا صفحه ۱۲۸ ، ۱۲۹۔مطبوعہ بیروت ۱۹۸۴ء بخاری کتاب التفسير تفسير سورة براءة باب قوله الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوعِيْنَ (الخ) کرامات الصادقین صفحه ۴۴۔روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۸۶ ه تذکره صفحه ۴۷۱۔ایڈیشن چہارم اِنَّ رَسُولَكُمُ الَّذِي أُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْنُونٌ (الشعراء: ۲۸) کمتی باب ۲۲ آیت ۲۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء