خطبات محمود (جلد 16) — Page 843
خطبات محمود ۸۴۳ سال ۱۹۳۵ء پر جھکائے۔اس کے ساتھ ہی میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ جماعت کو اخلاص کے ساتھ کام کرنے کی تو فیق عطا فرمائے تا ہماری غفلتوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے جو نقصان اسلام کی اشاعت کو پہنچ رہا ہے وہ دور ہو اور ہم اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث بن جائیں۔(الفضل ۲۵ ؍دسمبر ۱۹۳۵ء) الحجرات ١٤: بخاری كتاب المساقاة باب ماجاء في الشرب یونس : ۱۵