خطبات محمود (جلد 16) — Page 79
خطبات محمود ۷۹ سال ۱۹۳۵ء پس میں ان کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ تو بہ کریں ورنہ میرے ہاتھوں یا خدا تعالیٰ کے ہاتھوں کسی دن ان پر ایسی گرفت ہوگی کہ رہا سہا ایمان ان کے ہاتھوں سے بالکل نکل جائے گا۔الفضل ۵ //فروری ۱۹۳۵ء) مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فى فضل سعد بن ابی وقاص ترمذی کتاب الايمان باب ما جاء فيمن يموت وهو يشهد ان لا اله الا الله سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۵ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ء وَاذْكُنتَ فِيْهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلوةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوْا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَائِكُمْ وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمُ ,ج يُصَلُّوْا فَلْيُصَلُّوْا مَعَكَ وَلْيَا خُذُوا حِدْ رَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ وَذَا الَّذِينَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَأَمْتِعَتِكُمْ فَيَمِيلُونَ عَلَيْكُمْ مَّيْلَةٌ وَاحِدَةً وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ مَّطَرٍ أَوْ كُنتُمْ مَّرْضَى أَنْ تَضَعُوا أَسْلِحَتَكُمْ وَخُذُوا حِذْرَكُمْ إِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ لِلْكَفِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا (النساء:١٠٣) b تاريخ ابن اثیر جلد ۳ صفحه ۵۰ مطبوعه بیروت ۱۹۶۵ء۔1 لارڈارون Irwin Lord)۔بعد میں لارڈ ہیلی فیکس (Halifax)۔انگریز سیاستدان۔اس کا تعلق کنزرویٹو پارٹی سے تھا۔۱۹۱۰ ء تا ۱۹۲۵ء پارلیمنٹ کا رکن رہا۔۱۹۲۶ ء تا ۱۹۳۱ء وائسرائے ہند رہا۔۱۹۳۸ ء تا ۱۹۴۰ء سیکرٹری خارجہ رہا۔۱۹۴۴ء میں اسے ارل بنادیا گیا۔اس دوران وہ امریکہ میں برطانیہ کا سفیر رہا۔۱۹۴۶ ء میں اسے آرڈر آف میرٹ کا اعزاز ملا اس نے میونخ پیکٹ کی گفت وشنید میں بڑا حصہ لیا۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۱ صفحہ ۹۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ ء + اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۸۸۵ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ک محمد :۱۷