خطبات محمود (جلد 16) — Page 822
خطبات محمود ۸۲۲ سال ۱۹۳۵ء کر ٹھیک ہو جائے مگر جو اُڑتا نہیں اُسے اتنا ہی چلایا جاتا ہے جتنی کہ ضرورت ہوتی ہے پس اگر تمہارے نفس قربانی سے جی چرائیں گے تو تم کو زیادہ ابتلاؤں میں مبتلا ء کیا جائے گا۔اور اگر خوشی سے اپنے آپ کو ہر قسم کی قربانی کے لئے پیش کر دو گے تو اللہ تعالیٰ کی رحمت جلدی جوش میں آ جائے گی اور تم اپنے آپ کو اُس محبوب حقیقی کی آغوش میں پاؤ گے جس کی محبت کی ایک نظر دنیاؤ مَا فِیھا سے اچھی ہے۔نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔التوبة: ۳۸ تا ۴۲ الفضل ۲۱ / دسمبر ۱۹۳۵ء) سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۳ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم- باب مناقب المهاجرين وفَضْلِهمُ النصر : ۲ تا آخر ۵ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم باب قول النبي صلى الله عليه وسلم سدوا الابواب۔۔۔۔۔الخ) انوار الاسلام روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۲۳، ۲۴ ک در شین اُردو صفحہ ۱۳۱