خطبات محمود (جلد 16) — Page 553
خطبات محمود ۵۵۳ سال ۱۹۳۵ء زیادہ عذاب دیکھیں گے جو وہ دیکھ چکے اور اگر ان میں ہمت ہے تو وہ آئیں مباہلہ کریں اور دیکھیں کہ خدا کی قدرت انہیں کیا دکھاتی ہے۔ا مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۲۶۶ - المكتب الاسلامی بیروت البقرة : ۱۸۴ سے سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۱۱۷ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ اسد الغابة جلد ۲ صفحه ۲۳۰ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۵ھ ۵ موضوعات کبیر ، ملا علی قاری صفحه ۳۵ مطبوعہ دھلی ۱۳۴۶ھ سیرت ابن ھشام جلد ا صفحه ۸۱ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ (الفضل ۳ ستمبر ۱۹۳۵ء)