خطبات محمود (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 188 of 555

خطبات محمود (جلد 15) — Page 188

خطبات محمود ۱۸۸ سال ۱۹۳۴ء چیخے اور اس کی طرف توجہ نہ کرنے۔پھر تم کیوں خدا پر بدظنی کرتے ہو اور یہ سمجھتے ہو کہ اگر تم خدا تعالیٰ کے حضور گریہ و زاری سے کام لو گے تو وہ تمہاری طرف توجہ نہیں کرے گا۔تم اپنے دل میں درد پیدا کرو کہ اس کے نتیجہ میں خدا تعالی کی رحمت جوش میں آئے گی اور وہ نہیں رکے گا جب تک کہ تم خود نہ کہو گے کہ اے خدا! اب ہماری تسلی ہو گئی۔الفضل ۲۱ - جون ۱۹۳۴ء) البقرة: ٤٦