خطبات محمود (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 577 of 686

خطبات محمود (جلد 13) — Page 577

خطبات محمود ۵۷۷ سال ۲ اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اپنی صفات کا کامل مظہر بننے کی توفیق عطاء فرمائے اور ان راہوں پر چلائے جس پر چلنا اس کی خوشنودی کا باعث ہو اور ایسے مقام پر ہمیں کھڑا کرے جہاں اس کے انعامات ہمارے لئے بڑھتے ہی جائیں۔ا النحل : ۹۳ الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۳۲ء)