خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 476 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 476

خطبات محمود سال ۱۹۳۰ء ہے۔اَنَا عِنْدَ ظَنِ عَبْدِی ہی کے کہ میں اپنے بندے سے ویسا ہی سلوک کرتا ہوں جیسی وہ مجھ سے امید رکھتا ہے۔پس تم یہ خیال ہی کیوں کرتے ہو کہ ہماری طاقت کمزور ہو جائے گی یا مالی لحاظ سے کمزور ہو جائیں گے۔یقین رکھو کہ اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے گا ہر نیکی کی توفیق دے گا اور ہر بلند مرتبہ پر فائز کرے گا کیونکہ وہ اپنے بندوں کو مایوس کرنا پسند نہیں کرتا۔( الفضل ۱۴ اگست ۱۹۳۰ء ) مسلم کتاب الایمان باب تحريم قتل الكافر بعد قوله لا اله الا الله در تمین فارسی صفحه ۱۰۷ در مسلم كتاب التوبة باب فى الحضّ على التوبة والفرح بها