خطبات محمود (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 62 of 576

خطبات محمود (جلد 11) — Page 62

خطبات محمود سال 1927ء کوئی موقع نفس کی درستی کا جہنم کی آگ سے گزرنے کے سوا نہ رہے۔تم اپنی اصلاح کر لو۔تم اپنے آپ کو اس قابل بنا لو کہ تم خدا کے قریب ہو جاؤ۔پس اس دن سے پہلے پہلے علاج کر لو اور اپنے نقصوں کو دور کر دورنہ پچھتانا پڑے گا۔خدا تعالیٰ سب کو اس بات کی توفیق دے۔آمین خطبہ ثانیہ میں فرمایا۔اس جمعہ کی نماز کے بعد ایک احمد فی عورت کا جنازہ پڑھا جائے گا۔جو محمد حسین صاحب چک نمبر ۸۶ سرگودھا کی بیوی تھیں اور فوت ہو گئی ہیں۔ان کا جنازہ پڑھنے والے الفضل ۲۹ / مارچ ۱۹۲۷ء) بہت کم لوگ تھے۔البقرة : ۱۸۷