خطبات محمود (جلد 11) — Page 399
خطبات محمود ۳۹۹ سال ۱۹۲۸ء معمولی اور چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے اسلام کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔خدا تعالی ان کو اپنے نفسوں پر قابو پانے کی توفیق دے کیونکہ جب تک اپنے نفس پر قابو نہیں پائیں گے دنیا پر بھی قابو نہ پاسکیں گے۔مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحه ۴۳۶۔الفضل ۵ / جون ۱۹۲۸ء)