خطبات محمود (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 262 of 576

خطبات محمود (جلد 11) — Page 262

خطبات محمود ۲۶۲ سال 1927ء اس کے استقبال کے لئے پہلے سے تیاری کرنی چاہئے۔جو پہلے تیاری نہیں کرتے وہ وقت پر غفلت میں پڑے رہتے ہیں۔اور خدا کے غضب کے نیچے آجاتے ہیں۔تم لوگ اللہ کے نشانوں کی قدر کرو اور ان کے لئے تیاری کرو۔اللہ تعالٰی آپ لوگوں کو توفیق دے۔بخاری کتاب المغازی باب غزوة تبوک له المائدة : ٥٥ التحمل : ۲۷ الفضل ۳/ جنوری ۱۹۲۸ء)