خطبات محمود (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 9 of 576

خطبات محمود (جلد 11) — Page 9

خطبات محمود سال 1927ء میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس بات کی توفیق دے کہ ہم اس عظیم الشان کام کو اٹھانے کے لئے کشادہ دلی اور وسیع حو صلہ کے ساتھ ہر وقت تیار رہیں۔اور ہم ہر وقت آمادہ رہیں گو ہم پر موت بھی آجائے۔(الفضل ۷ / جنوری ۱۹۲۷ء) (1) طبری جلد ۶ صفحه ۳۱۸۲ تا ۳۱۸۸ (۲) یعنی اشتر تھی (مرتب) i (۳) الامامہ و السیاسته تألیف ابو محمد عبد اللہ بن مسلم بن قتیبہ ص ۷۸