خطبات محمود (جلد 10) — Page 88
88 و فکر پر تکیہ کریں۔بلکہ وہ جذبہ پیدا کریں جس کے پیدا ہونے کے بعد قدم کبھی پیچھے نہیں ہٹ سکتا اور خدا تعالیٰ کے حضور ایسی محبت پیدا ہو جائے کہ ہماری اس سے دوری ہونے کو وہ بھی پسند نہ کرے اور ہمیں اپنے سے دور نہ جانے دئے۔الفضل ۱۶ مارچ ۱۹۲۶ء) ا مسلم کتاب الایمان باب کون الاسلام يحدم ما قبله وكذا الهجرة - مهاجرین حصہ دوم معین الدین ندوی صه ۱۵۲