خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 632 of 703

خطبات نور — Page 632

632 چھوٹے چھوٹے معاملات ہیں، میں انہیں شیطان کا اغوا کہتا ہوں۔اس میں فائدہ کیا ہے (اس کے بعد حضور بیٹھ گئے۔ضعف طاری ہو گیا۔پھر اٹھے اور فرمایا۔کمال الدین جو کرتا ہے تم میں سے کوئی ہے؟ اس میں غلطی ہے تو کون سی بات ہے۔وہ ہزاروں روپے کمانے والا آدمی ہے۔ہم قرآن پڑھاتے ہیں۔کئی نئے نکتہ معرفت سوجھتے ہیں تو کیا معلوم ہم نے بے ایمانی سے پڑھایا تھا۔پہلے بھی نیک نیتی سے پڑھایا تھا اور اب بھی۔الفضل جل را نمبر ۲۲ - ۱۲/ نومبر ۱۹۱۳ء صفحه ۱۵) ✰✰✰