خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 596 of 703

خطبات نور — Page 596

596 کڑک سن کر پھر کانوں میں انگلیاں دیتے ہیں حالانکہ روشنی کی رفتار آواز سے تیز ہے اور بجلی اس کڑک سے پہلے اپنا کام کر چکتی ہے۔تم بہت دعائیں کرو۔بہت دعائیں کرو۔تمام انبیاء کا اجماعی مسئلہ ہے۔استغفار بہت کرو۔بدظنی چھوڑ -3 تمسخر چھوڑ دو۔مسلمانوں کی سلطنتیں آجکل برباد ہو رہی ہیں۔انہیں چاہئے کہ بچے دل سے اللہ پر اور یوم آخر پر ایمان لائیں تاکہ اللہ کی نظر شفقت ان پر ہو۔رو۔الفضل جلد نمبر ۹---- ۱۳/ اگست ۱۹۱۳ء صفحه ۱۵) ⭑-⭑-⭑-⭑