خطبات نور — Page 50
50 لے۔یہ ہیں چار دستور العمل جو اس مختصر سی سورت میں بیان ہوئے ہیں۔اللہ تعالی مجھے اور آپ کو توفیق دے کہ قرآن ہمارا دستور العمل ہو محمد صلی اللہ علیہ و سلم مطاع ہو اور یہ زمانہ جو دین اور ایمان کے لئے ہے ہم اس کی قدر کریں۔آمین۔الحکم جلد ۴ نمبر۲۹-۱۶ اگست ۱۹۰۰ء صفحه ۴ تا ۷)