خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 425 of 703

خطبات نور — Page 425

425 موسیٰ کیسی حالت میں تھے ، فرعون نے کہا هُوَ مَهِينٌ وَلَا يَكَادُ يُبينُ (الزخرف:۵۳)۔ان کی تمام قوم غلام تھی مگر ایک آواز سے سب کام کروالیا۔وَاشْدُدْ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُوا حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الأليم البونس اور نبیوں کو خدا کے پاک لوگوں کو جسموں کی کیا پروا ہے۔انبیاء کے نزدیک ایسا خیال شرک ہے۔میں تمہیں دعاؤں کی طرف متوجہ کرتا ہوں۔تم یوں سمجھو کہ دعاؤں کے لئے پیدا کئے گئے ہو اور یہی دعائیں تمہارے سب کام سنواریں گی۔بدر جلد ۹ نمبر ---۴/ نومبر ۱۹۰۹ء صفحه ۱)