خطبة اِلہامِیّة — Page 80
خطبه الهاميه ۸۰ اردو ترجمہ لى وهل تشهدان الا لصادق اذ کیا صادق کے سوا زمین و آسمان دوسرے ادعى۔فاعلموا اني انا المسیح کی گواہی اس طور سے دے سکتے ہیں۔دیکھو الموعود والمهدى المعهود من الله کہ میں تحقیق مسیح موعود اور مہدی معہود ہوں الاحفي وارسلت عند صول خدائے مہربان کی طرف سے میں بھیجا گیا الصليب وكون الاسلام کالغریب ہوں۔صلیبی غلبہ اور اسلامی غربت کے وقت ليتم بي الوعد الحق وماكان تا کہ خدا تعالیٰ کا وعدہ پورا ہو اور یہ ایسی حديثا يفترى۔ولو كنت مفتريا بات نہیں ہے کہ افترا کے طور پر بیان کی ہو (۵۲) غير صادق لما اجتمع لی من اگر میں مفتری ہوتا اور صادق نہ ہوتا یہ تمام الأي ما اجتمع وان الله لا يؤيد نشان جو مجھ میں جمع کئے گئے ہیں ہرگز جمع نہ من كذب وافترى على الله ہوتے اور خدا تعالیٰ اس کی تائید نہیں کرتا جو واعتدى وان في زماني و مكاني خدا تعالیٰ پر افترا باندھے اور حد سے گزر وقومى وعدا قومي لأيات على صدقي لمن تدبّر وما استكبر وماعلا۔وجئتكم حكمًا عدلًا لابين لــكــم بــعــض الذى تخـتـلـفـون فـيــه۔ولاقتل كل المائة وعند فتن بلغت جائے یہ تحقیق میرے زمانہ میں میرے مکان میں میری قوم میں میرے دشمنوں کی قوم میں تدبر کرنے والوں کے لئے نشان ہیں اور میں حکم اور عدل ہو کر آیا ہوں تا کہ تم میں تمہارے مختلف امور میں فیصلہ کر دوں حيّة تسعى۔وما جئت في غیر وقت بل جئت على رأس اور میں بے وقت نہیں آیا ہوں بلکہ عین وقت اور صدی کے سر پر آیا ہوں اور اس وقت المنتهى۔وما جئت من غير کہ جب فتنے انتہا کو پہنچ گئے ہیں۔اور نہ بغیر برهان وقد نزلت الأى من حجت اور دلیل کے آیا ہوں اور بہت سے السموات العلى وجحد نشان ظاہر ہو گئے ہیں۔زبانوں نے انکار کیا اى كل بدعةٍ أُشْيُعَتُ۔منه ترجمہ۔یعنی ہر بدعت کو جو پھیل چکی ہے ( میں ختم کروں )۔