خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 79 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 79

خطبه الهاميه ۷۹ اردو ترجمہ خلا۔وان في ذالك لايةً لمن میں ایک نشان ہے ان کے لئے جو خواب ۵۴۔تيقظ وارق الكرى۔الاترون غفلت سے بیدار ہونا چاہتے ہیں۔کیا تم الى زمن بعثت فيه وقد جئتكم اس زمانہ کو جس میں میں مبعوث ہوا نہیں بعد رسول الله المصطفى۔الی دیکھتے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امد كان بين موسى وعيسى۔کے بعد اتنی ہی مدت میں آیا ہوں جو مدت وان فى ذالك لايةً لاولی موسیٰ علیہ السلام اور عیسیٰ علیہ السلام میں النهى۔فانظروا كيف اجتمعت چودہ سو سال کی تھی اس میں عقلمندوں کے الآيات من الله ذی المجد لئے ایک نشان ہے۔دیکھو کہ خدا نے کیونکر والعلى فكسف القمر بہت سے نشان جمع کر دیئے اور کیونکر چاند والشمس فى شهر الصيام و سورج کا گرہن رمضان میں ہوا اور وترك القلاص فلا يُحمل عليها اونٹ کی سواری بے کار ہوئی اور ان کے ولا تُمْتطى۔ومعها أياتٌ اخرى۔سوا اور بھی نشانات ہیں۔کیا کبھی یہ نشان وهل اجتمعت هذه قط کسی مفتری کے لئے جمع ہوئے ہیں؟ اس لكذاب افترى۔فاتقوا جهنم دوزخ سے ڈرو کہ جو مجرموں کو کھا التي تأكل المجرمين وان المجرم جانے والی ہے اور مجرم اس میں نہ مریں (۵۵) لا يموت فيها ولا یحی گے اور نہ جئیں گے۔کیا کتاب اللہ کو أتنبذون کتاب الله وراء پسِ پشت ڈالتے ہواور دوسری باتوں کی ظهوركم وتتبعون اقوالا اخری پیروی کرتے ہو۔یہ عادت سرا سر بغاوت وان هو الا بغى وظلم وخروج من اور ظلم اور ہدایت سے دور ہونے کی ہے۔الهدى۔والخير كله في القرآن سب بھلائیاں قرآن شریف میں ہیں والتمسک به من دأب التقی اور اس کی پیروی پر ہیز گاری کا طریق وان الارض والسماء قد شهدتا ہے۔زمین و آسمان نے میری گواہی دی۔