خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 62

خطبه الهاميه ۶۲ اردو ترجمہ۔ونزل من السماء الطاعون طاعون پھوٹا اور حج روکا گیا اور موتیں ومنع الحج وكثر المنون زیادہ ہوئیں اور سونے کی کان پر قوموں واختصم الـفـرق على معدن نے آپس میں لڑائی جھگڑے کئے اور ۳۱) من ذهب وهم يُقاتِلُون صليب بلند ہوئی اور اسلام نے اپنی جگہ وعــلا الــصـلـيــب۔واضحی سے حرکت کی اور غائب ہو گیا گویا کہ الاسلام يسيـب ويغيب كـانـه مسافر ہے۔اور فسق اور فاسق بہت الغريب۔وكثر الفسق ہو گئے اور لوگوں نے شراب اور جوئے | والفاسقون وحبب الی اور ناچ رنگ کی طرف رجوع کیا اور النفوس الخمر والقمرو بدکار اور ایک دوسرے پر سختی کرنے والے الزمر۔وتراءى الـزانـون ظاہر ہوئے اور پر ہیز گار کم ہو گئے اور المجالـحـون وقَلّ المتقون ہمارے خدا کی تجلی کا وقت ظاہر ہو گیا وتجلى وقت ربّنا و تم وہ سب جو کچھ نبیوں نے کہا تھا ظہور میں آیا ما قال النبيون۔فباي حديث۔پس اس کے سوا کس بات کو مانو گے۔بعده تؤمنون۔ايها الناس قـومـوالـلـه زرافات وفرادى اے لوگو! خدا کے لئے تم سب کے سب یا فرادی۔ثم اتقوا الله و اکیلے اکیلے خدا کا خوف کر کے اُس آدمی کی طرح سوچو جو نہ بخل کرتا ہے اور نہ فكروا كالذي مابخل و دشمنی۔کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ خدا بندوں (۳۲) ماعادى۔اليس هذا الوقت وقت رحم الله على العباد پر رحم کرے ؟ اور کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ و وقت دفـع الشــر و تدارک بدی کو دفع کیا جائے اور جگروں کی پیاس عطش الاكباد بالعهاد۔کا مینہ برسانے سے تدارک کیا جائے ؟ اليس سيل الشر قد بلغ کیا بدی کا سیلاب اپنی انتہا کو نہیں پہنچا ؟