خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 55

خطبه الهاميه ۵۵ اردو ترجمہ اخفى وانتى من اكثر اهل الله سے پوشیدہ اور دور تر ہے قطع نظر اس سے کہ عام لوگوں فضلا عن عامة الأناس وان کو اس سے کچھ اطلاع ہو سکے اور میرا مقام غوطہ لگانے مقامی ابعد من ایدی الغواصين والوں کے ہاتھوں سے بہت دور ہے اور میری اوپر و صعودی ارفع من قیاس چڑھنے کی بلندی قیاس میں نہیں آسکتی اور یہ قدم میرا القائسين وان قدمى هذه خدا تعالیٰ کی راہ میں تیز چلنے والے اونٹوں سے تیز تر اسرع من القلاص فی مسالک ہے پس مجھے کسی دوسرے کے ساتھ قیاس مت کرو ربّ الناس فلا تقیسونی باحد اور نہ کسی دوسرے کو میرے ساتھ۔اور اپنے تئیں شک ولا احدا بي ولا تهلكوا انفسکم اور جنگ کے ساتھ ہلاک مت کرو۔اور میں مغز ہوں ۲۰ کے بالريب والعماس وانی لب لا جس کے ساتھ چھلکا نہیں اور روح ہوں جس کے قشر معه وروح لا جسد معه و ساتھ جسم نہیں اور وہ سورج ہوں جس کو دشمنی اور کینہ کا شمس لا يحجبها دخان دھواں چھپا نہیں سکتا اور کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو الشماس و اطلبوا مثلی ولن میری مانند ہو اور ہر گز نہیں پاؤ گے اگر چہ چراغ لے کر تجدوه وان تطلبوه بالنبراس ولا بھی ڈھونڈتے رہو اور یہ کوئی فخر نہیں مگر اس خدا کی فخرو لكن تحديث لنعم الله نعمتوں کا شکر ہے جس نے اس نو نہال کو لگایا ہے۔اور الذي هو غارس لهذا الغراس میں نور کے پانی کے ساتھ غسل دیا گیا ہوں اور الہی واني غسلت بماء النور و ظهرت پاکیزگی کے چشمہ میں پاکیزہ کیا گیا ہوں اور صاف بعين القدس من الاوساخ کیا گیا ہوں تمام میلوں اور کدورتوں سے اور میرے والادناس و سمانی ربّی احمد رب نے میرا نام احمد رکھا ہے پس میری تعریف کرو فاحمدونی و لا تشتمونی و لا اور مجھے دشنام مت دو اور اپنے امر و نا امیدی کے درجہ توصلوا امركم إلى الابلاس و تک مت پہنچاؤ۔اور جس نے میری تعریف کی اور (۲۱) من حمدني وما غادر من نوع کوئی قسم تعریف کی نہ چھوڑی تو اس نے سچ بولا حمد فمامان و من كذب هذا اور جھوٹ کا ارتکاب نہ کیا۔اور جس نے اس