خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 23

خطبة الهاميه ۲۳ اردو ترجمہ الانسانية الى هيئتها الاولى۔آلا گا اور فطرت انسانی اپنی پہلی ہیئت کی الذين احاطتهم الشقوة الازلية طرف لوٹ آئے گی۔سوائے ان لوگوں فاولئك من المحرومين۔ومن کے جنہیں ان کی ازلی بد بختی نے گھیر رکھا فضل الله واحسانه انه جعل هذا ہے پس یہی لوگ محروم ہیں اور اللہ نے الفتح على يد المسیح اپنے فضل و احسان سے یہ عظیم الشان فتح المحمدى ليرى الناس انه اكمل مسیح محمدی کے ہاتھ پر مقدر کر دی تا کہ من المسيح الاسرائیلی فی بعض وہ لوگوں کو دکھائے کہ وہ اسرائیلی مسیح شیونه و ذالك من غيرة الله التی سے اپنے اکثر کا موں میں کامل تر ہے۔هيجها النصاری باطراء اور یہ اللہ کی وہ غیرت ہے جسے نصاریٰ مسیحهم۔ولما كان شان نے اپنے مسیح کی مبالغہ آمیز تعریف سے المسيح المحمدی کذالک جوش دلایا۔اور جب مسیح محمدی کی یہ شان فما اکبر شان نبى هو من أمته ہے تو اس نبی کی شان کتنی بلند ہے جس کا وہ امتی اللهم صل علیه سلاما لا يغادر ہے۔اے اللہ اس پر ایسا درود وسلام نازل فرما جو بركة من بركاتك و سود وجوه تیری برکات میں سے کسی برکت سے خالی نہ ہو اور اعداء و بتائیداتک و ایاتک اپنی تائیدات اور نشانات سے اس کے دشمنوں کے امين۔الراقم ميرزا غلام احمد من مقام القاديان الفنجاب چہرے سیاہ کر دے۔آمین۔الراقم میرزا غلام احمد بمقام قادیان۔پنجاب ۲۵ /اگست ۱۹۰۱ء لخمس و عشرين من اغسطوس سنـ 1901