خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 22 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 22

خطبة الهاميه ۲۲ اردو ترجمہ يُسمع ماء ها۔وتكون محاربة شديدة میں پائیں گے۔گھمسان کا رن پڑے وتنجر الحرب الى اربعين سنة گا۔اور مسیح کے ظہور کے دن سے چالیس من يوم ظهور المسيح حتى سال تک جنگ جاری رہے گی یہاں تک دعاء المسيح لتقواه و کہ مسیح کی دعا اس کے تقویٰ اور صدق کی صدقه۔وتنزل ملائكة النصرة وجہ سے قبول ہو گی اور نصرت کے فرشتے ويجعل الله الهزيمة على الثعبان نازل ہوں گے اور اللہ اپنے بندے پر وفوجه منة على عبده۔فترجع احسان کرتے ہوئے اس اژدھے قلوب الناس من الشرك الى (شیطان) اور اس کی فوج کے لئے التوحيد ومن حب الشيطان الى حب الشيطان الى شکست فاش مقدر کر دے گا اور لوگوں حب الله الوحيد والى المحوية کے دل شرک سے تو حید ، اور شیطان کی من الغيرية والى ترک النفس محبت سے خدائے واحد کی محبت ، اور من الاهواء النفسانية۔فان غیر اللہ سے خدا میں محویت کی طرف اور الشيطان يدعو الى الهوى نفسانی خواہشات سے زہد کی طرف لوٹیں والقطيعة والمسيح يدعو الیگے۔کیونکہ شیطان نفسانی خواہشات اور الاتحاد والمحوية وبينهما خدا سے قطع تعلقی کی طرف بلاتا ہے اور مسیح۔عداوة ذاتية من الازل واذا غلب وحدت اور فنا کی طرف بلاتا ہے اور ان مسیح فاختتم عند ذالک دونوں کے درمیان ازل سے ذاتی المسيح محاربات كلها التي كانت عداوت ہے اور جب مسیح غالب ہو گا تو جارية بين العساكر الرحمانية اس وقت رحمانی اور شیطانی لشکروں کے ہو والعساكر الشيطانية فهناك درمیان جاری سب لڑائیاں ختم يكون اختتام دور هذه الدنيا جا ئیں گی۔تب اس دنیا کے دور کا ويستدير الزمان وترجع الفطرت اختام ہو گا اور زمانہ اپنا دائرہ مکمل کرے