خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 253 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 253

خطبة الهامية ۲۵۳ اردو ترجمہ صريحة ما يخالف هذه العِدَةَ ہرگز نصوص صریحہ سے ثابت نہ ہے اور اسے اہل علم ويعلمه العالمون فما كان لهم جانتے ہیں۔پس ان کے لئے جائز نہیں کہ وہ أن يكفروا بعدة التوراة وما قال تورات کی بیان کردہ گنتی کا اور نبیوں کے اقوال کا النبيون وكيف وما خالفه انکار کریں۔اور وہ اس کا انکار کر بھی کیسے سکتے ہیں القرآن بل صدقه سورة العصر جب کہ قرآن نے اس کی مخالفت نہیں کی بلکہ س فأين يفرون ؟ بل إليه يشير سورة العصر نے اس کی تصدیق کی ہے۔پس وہ قوله تعالى يُدَبِرُ الْأَمْرَ مِن کہاں بھاگیں گے؟ بلکہ ارشاد خداوندی يدبر السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُةَ اَلْفَ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ * واقرؤوا معها سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ اے بھی اسی طرف اشارہ کرتا آية إلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ هذه ہے۔اور اس کے ساتھ ( آیت) إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ الحاشية۔قد صرح اللہ تعالیٰ حاشیہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں تصریح فرمائی ہے في هذه الآية۔و بين حق التبيين ان اور اچھی طرح واضح کیا ہے کہ قرآن کی تبلیغ کے دنوں ايام الضلالة بعد ايام دعوۃ القرآن کے بعد گمراہی کا زمانہ ہے جو ہزار سال ہے اور اس هي الف سنة۔وبعدها يبعث مسیح کے بعد خدائے رحمن کا مسیح مبعوث ہو گا۔اس واضح الرحمن فانقطعت الخصومة بهذا تعیین کے بعد جھگڑا ختم ہو گیا۔بالخصوص جب اس کے التعيين المبين لاسيما اذا الحق بہ ساتھ اس ہزار سال کا ذکر ملایا جائے جو سابقہ نبیوں کی ما جاء ذكر الف سنة في كتب كتابوں میں آیا ہے۔غور کر اور پھر غور کر۔یہاں تک النبيين السابقين۔ففكر ثم فکر کہ تجھے یقین آجائے۔کیا تو ان کو نہیں دیکھتا جنہوں حتی ياتيك اليقين الاترى الذين نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو مصیبت میں ڈالا فتنوا المؤمنين و المؤمنات والحقوا اور انہوں نے اپنی جماعت کے ساتھ بہت سے ے وہ فیصلے کو تدبیر کے ساتھ آسمان سے زمین کی طرف اتارتا ہے۔پھر وہ ایک ایسے دن میں اس کی طرف عروج کرتا ہے جو تمہاری گنتی کے لحاظ سے ایک ہزار سال کے برابر ہوتا ہے۔(السجدۃ: ۲)