خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 19 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 19

خطبة الهاميه ۱۹ اردو ترجمہ لهذه الخطة۔وادعوه في جوف اسے پکارو اور خدائے ذوالعزت والجبروت الليالي وخروا باكين لله ذی العزة و کے آگے روتے ہوئے گر جاؤ۔اور ٹھٹھا الجبروت ولا تمروا ضاحكين هامزین کرتے اور طعن و تشنیع کرتے ہوئے نہ گزرو واستعيذوا بالله من الطاغوت۔اور شیطان سے بچنے کے لئے اللہ کی پناہ مانگو۔يا عباد الله تذكروا وتيقظوا اے اللہ کے بندو! نصیحت پکڑو اور بیدار ہو جاؤ فان المسيح الحكم قدأتی کیونکہ مسیح حکم آگیا ہے۔پس آسمانی علم مانگو فاطلبوا العلم السماوى ولا اور بارگاہ مولیٰ میں اپنی متاع کو قیمتی نہ جانو۔اور تقوموا متاعكم في حضرة المولى۔ووالله انى من الله اتیتُ بخدا میں اللہ کی طرف سے آیا ہوں اور میں نے وما افتريت وقد خاب من افترى افترا نہیں کیا، اور نا کام ہوا جس نے افترا کیا۔یقیناً ان ايام الله قد انت وحسرات اللہ کے دن آگئے اور جس نے انکار کیا اس على الذي ابي۔ولا يفلح پر حرتیں ہیں۔اور اعراض کرنے والا جدھر سے المُعرض حيث أتى۔والحق والحق اقول ان مجئ المسيح بھی آئے کامیاب نہیں ہوتا اور یہ سچ ہے اور میں سچ ہی کہتا ہوں کہ مسیح کا آنا اسی امت میں سے اللہ من هذه الامة كان امرا مفعولا من الحضرة من مقتضى الغيرة کی طرف سے بتقاضائے غیرت اٹل امر تھا اور وكان قدر ظهوره من یوم روز ازل سے اس کا ظہور مقدر تھا۔اور اس میں الخلقة۔والسرفيه ان الله اراد | راز مخفی تھا کہ اللہ نے ارادہ فرمایا کہ نفی غیر اور ان يجعل اخر الدنيا كأولها في نفى الغير والمحوفي طاعة حضرت احدیت کی طاعت میں فنا ہونے میں الحضرة الاحدية واسلاك دنیا کے آخر کو اوّل کی طرح بنادے۔اور جبری الناس في سلك الوحدة وحدت کی طرف بلائے جانے کے بعد