خطبة اِلہامِیّة — Page 18
خطبة الهاميه ۱۸ اردو ترجمہ سے پوچھ۔بفضل من الله وان موسی اتی کر آئے اور انہوں نے ان دونوں کا نام عہد بالشريعة وسموهما عهد الشريعة شريعت اور عہد فضل رکھا اور پہلے کا نام انہوں وعهد الفضل وسموا الاول نے عہد نامہ عتیق اور دوسرے کا عہد نامہ جدید عتيقا والأخر جديدًا فاسئلهم رکھا۔اگر تو اس بارے میں شک میں ہے تو ان ان كنت تشك في هذا۔فملخص كلامنا ان الله توجّه ہمارے کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے الی بنی اسرائیل رحمة منه فاقام اپنی رحمت سے بنی اسرائیل کی طرف توجہ فرمائی اور سلسلة بموسی و اتمها بعیسی موسی سے ایک سلسلہ قائم فرمایا اور عیسی “ پر اسے وهو اخر لبنة لها۔ثم توجه الى مکمل کیا اور وہ اس سلسلہ کی آخری اینٹ تھے۔بنی اسماعیل فاقام سلسلة نبينا پھر اللہ نے بنی اسماعیل کی طرف توجہ فرمائی اور المصطفى۔وجعله مثيل الكليم ہمارے نبی مصطفی " کا سلسلہ قائم فرمایا اور آپ کو ليرى المقابلة فى كل ما اتى موسیٰ کلیم اللہ کا مثیل بنایا تاکہ وہ ہر عطا میں مقابلہ وختم هذه السلسلة على مثیل دکھائے اور اس سلسلہ کو مثیل عیسی “ پر ختم فرمایا عيسى۔ليتم النعمة على هذه تاکہ وہ اس سلسلہ پر بھی یہ نعمت اسی طرح تمام السلسلة كما اتمها على السلسلة کرے جس طرح اُس نے اسے پہلے سلسلہ پر الاولى۔وان كانت السلسلة تمام کیا تھا اور اگر یہ سلسلہ محمد یہ اس مسیح محمدی سے المحمدية خالية من هذا المسيح خالى ہوتا تو تب تو یہ ایک بہت ناقص تقسیم ہوتی۔المحمدی۔فتلک اذا قسمة ضیزی پس پوری طرح غور وفکر کرو۔اور اے عقلمند و! صرف ففكروا كل الفكر وليس النهى اس امر کے لئے ہی عقل ہے اور صدق ہی انسان کو الا لهذا الامريا اولى النهى ولا ينجي نجات دیتا ہے۔پس حضرت باری کے درکو کھٹکھٹا المرء الا الصدق فاطلبوه بدق باب کر اُسی سے مانگو اور اس مقصد کے لئے اللہ کی الحضرة۔واقبلوا على الله كل الاقبال طرف كلية متوجہ ہو جاؤ۔اور راتوں کے وسط میں