خطبة اِلہامِیّة — Page 232
خطبة الهامية ۲۳۲ اردو ترجمہ الصراط إلا عباد الله الصالحين۔اللہ کے نیک بندے ہی رہ گئے۔والسر فيه أن الزمان قسم اس میں بھید یہ ہے کہ اس خدا کی طرف على ستة أقسام، من الله الذی سے جس نے عالم کو چھ وقتوں میں پیدا کیا ہے، خـلـق الـعــالــم في ستة أيام فهو زمانہ کو چھ قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے جو یہ ہیں۔زمان الابتداء ، وزمان التزايد آغاز کا زمانہ، بڑھنے اور نشو و نما پانے کا زمانہ، والنماء، وزمان الکمال کمال اور انتہا کا زمانہ، انحطاط اور اللہ سے تعلق والانتهاء، و زمان الانحطاط میں کمی اور ربط میں کمی کا زمانہ ، قسما قسم کی وقلة التعلق بالله وقلة الارتباط گمراہیوں کی وجہ سے موت کا زمانہ اور موت وزمان الموت بأنواع الضلالات کے بعد اٹھائے جانے کا زمانہ۔یقیناً اللہ کے و زمان البعث بعد الممات فإن نزدیک آدم کے وقت سے آخری زمانہ تک مثل الناس عند الله من وقت آدم لوگوں کی مثال اُس کھیتی کی مانند ہے جو اپنی إلى آخر الزمان كزرع أخرج کونپل نکالے پھر اسے مضبوط کرے پھر وہ موٹی شَطأه فآزره فاستغلظ فاستوی ہو جائے اور اپنے ڈنٹھل پر کھڑی ہو جائے۔پھر على سوقه، ثم اصفر فطفق زرد ہو جائے اور پھر اللہ کے حکم سے جھڑ نے لگ تتساقط بإذن الله، ثم حصد جائے پھر فصل کاٹی جائے اور زمین خالی ہو فبقيت الأرض خاوية، ثم أحياها جائے۔پھر اللہ اُسے اُس کی موت کے بعد زندہ الله بعد موتها فإذا هي راوية کرے تو وہ سرسبز وشاداب ہو جائے اور وہ اس وأنبت فيها نباتا متر عرعًا مخضراء میں لہلہاتی سرسبز روئیدگی اگائے اور کسانوں کی وعيون الزراع أقر ، کذالک آنکھوں کو ٹھنڈا کر دے۔اسی طرح اللہ نے ضرب الله مثلا للعالمين۔فثبت سب عالموں کے لئے مثال بیان کی ہے۔اس من هذا المقام أن زمان الموت مقام سے ثابت ہوا کہ روحانی موت کا زمانہ الروحاني كان مقدرا من رب العالمین کی طرف سے مقدر تھا اور یہ بھی