خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 231 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 231

خطبة الهامية ۲۳۱ اردو ترجمہ بعث ما رآه الأولون ولا وہ بحث ہے جسے نہ پہلوں نے دیکھا اور نہ ہی تمام المرسلون السابقون ولا النبيون سابقہ رسولوں اور نبیوں نے۔اور جو اللہ کا دین ہے أجمعون۔وإن دين الله و إن كان اگر چہ اس کا امر آغاز سے ہی قوت اور استعداد کے غالبا من بدو أمره علی کل دین اعتبار سے تمام ادیان پر غالب تھا لیکن قبل ازیں من حيث القوة والاستعداد اس کے لئے یہ اتفاق نہ ہوا تھا کہ وہ حجت اور اسناد ولكن لم يتفق له من قبل أن کی رو سے تمام ادیان سے مقابلہ کرے اور انہیں يبارى الأديان كلّها بالحجة کلیہ ہزیمت دے دے اور ثابت کر دے کہ وہ والإسناد، ويهزمها كل الهزم سب فساد سے بھرے ہوئے ہیں اور یہ (سچا دین) ويُثبت أنها مملوة من الفساد، استدلال کے اسلحہ سے لیس ہو کر پہلوانوں کی ويخرج كالأبطال بأسلحة طرح نکلے یہاں تک کہ تمام شہروں اور ملکوں میں الاستدلال، حتی یعم في جميع پھیل جائے۔یہ خدائے ودود کی طرف سے مقدر الديار والبلاد۔وكان ذالک تھا کیونکہ اس کی طرف سے پہلے سے ہی یہ فرمان تقديرا من الله الودود، بما سبق صادر ہو چکا تھا کہ کامل غلبہ اور وسیع ترین اور سب منه أن الغلبة التامة والصلاح سے بڑی بھلائی مسیح موعود کے زمانہ سے ہی مختص الأكبر الأعم يختص بزمان ہے۔اسی وجہ سے شیطان نے اس بابرکت زمانہ المسيح الموعود۔ولذالک تک مہلت مانگی تھی۔پس اللہ نے اسے مہلت استمهل الشيطان إلى هذا الزمان دے دى تاوہ سب کچھ پورا ہو جائے جس کا اس المسعود، فمهله الله ليتم كل ما نے سب جہانوں کے لئے ارادہ فرمایا ہے۔پس أراد للعالمين۔فأغوى الشيطان شیطان نے اپنے تمام پیروکاروں کو گمراہ کر دیا۔من تبعه أجمعين، فتقطعوا بينهم پس انہوں نے اپنے معاملہ کو اپنے درمیان ٹکڑے أمرهم، وكان كل حزب بما ٹکڑے کر کے بانٹ لیا اور سب گروہ اس پر جوان لديهم فرحين وما بقي علی کے پاس تھا اترانے لگے اور صحیح راستہ پر صرف