خطبة اِلہامِیّة — Page 15
خطبة الهاميه ۱۵ اردو ترجمہ و کذالک اراد الله وقضى واما تعلق ہے تو وہ اسرائیلی شریعت کے خادموں عيسى فهـومـن خدام الشريعة اور سلسلہ ءِ موسیٰ کے انبیاء میں سے ہیں اور الاسرائيلية ومن انبياء سلسلة انہیں مستقل کامل شریعت نہیں دی گئی اور نہ ہی موسى۔وما اوتى له شريعة كاملة اُن کی کتاب میں حرام و حلال ، وراثت ، نکاح مستقلة ولا يوجد في كتابه اور دیگر مسائل کی تفصیل پائی جاتی ہے۔اور تفصيل الحرام والحلال والوراثة عیسائی اس بات کا اقرار کرتے ہیں اسی لئے تو بقية الحاشية - كل صبي وصبية بقیہ حاشیہ کرتا ہو۔حالانکہ مسلمانوں کا ہر بچہ، بچی، من المسلمين والمسلمات فضلا کجایه که بالغ مرد اور عورتیں ہوں، یہ جانتا ہے کہ من البالغين والبالغات۔ان القرآن قرآن نہ یہود کو اور نہ نصاریٰ کو حکم دیتا ہے کہ وہ لا يامر اليهود ولا النصارى ان يتبعوا اپنی کتابوں کی پیروی کریں اور اپنی شریعتوں پر كتبهم ويثبتوا على شرائـعهم قائم رہیں بلکہ وہ انہیں اسلام اور اس کے اوامر کی بل يدعوهم إلى الاسلام و اوامرہ طرف بلاتا ہے اور اللہ نے اپنی کتاب عزیز میں وقد قال الله في كتابه العزيز فرمایا ہے۔ان الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَام۔وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ تُقْبَلَ وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ الله قدوس مِنْهُ ۚ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخُسِرِينَ کے بارے میں کیسے یہ خیال کیا جا سکتا ہے کہ وہ فكيف يُظنُّ فى الله القدوس انه یہود و نصاریٰ کو تو اس آیت میں اسلام کی طرف بلا يدعوا اليهود والنصارى في هذه رہا ہے اور فرما رہا ہے کہ تم کبھی کامیاب نہ ہوں گے الآية الى الاسلام ويقول انكم لا اور نہ تم جنت میں داخل ہو گے سوائے اس کے کہ تم تفلحون ابدا ولا تدخلون الجنة مسلمان ہو جاؤ۔اور نہ تمہیں تمہاری تو رات اور نہ الا بعد ان تكونوا مسلمين ولا انجیل نفع دے گی البتہ قرآن نفع دے گا۔پھر وہ ينفعكم توراتكم ولا انجيلكم لے۔دین سچا اور کامل اللہ تعالیٰ کے نزدیک اسلام ہے۔(ال عمران: ۲۰) ہے اور جو کوئی بجز اسلام کے کسی اور دین کو چاہے گا تو ہرگز قبول نہیں کیا جاوے گا اور وہ آخرت میں زیاں کاروں میں سے ہوگا۔(ال عمران : ۸۶)