خطبة اِلہامِیّة — Page 13
خطبة الهاميه ۱۳ اردو ترجمہ فحاصل الكلام ان القرآن حاصل کلام یہ کہ قرآن اس ذکر سے بھرا مملوّ من ان الله تعالى اختار ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پہلی قوموں کو ہلاک موسى بعد ما اهلک القرون کرنے کے بعد موسیٰ کو چنا اور اسے تو راۃ عطا الاولى و اتاه التوراة وارسل فرمائی اور اس کی تائید کے لئے پے در پے نبی لتائيده النبيين تترا۔ثم قفا على مبعوث فرمائے۔پھر ان کے نقش قدم پر عیسی اثارهم بعيسى۔واختار محمدا کو بھیجا۔پھر یہود کو ہلاک و تباہ کرنے کے بعد الحاشية۔اعترض علي جاهل حاشیہ۔اے نظمندو! مجھ پر ایک جاہل نے اعتراض کیا من بلدة اسـمـهـا جهل ياذوى الحصات۔وفى أخرها حرف ہے ایک ایسے شہر سے جس کا نام جہل ہے اور اس کے الميم ليدل على مسخ القلب آخر میں میم ہے تاکہ یہ (میم ) اس کے دل کے مسخ والممات۔وفرح فرحا شديدًا ہونے اور موت پر دلالت کرے اور وہ اپنے اعتراض باعتراضه وشتمنی و ذکرنی با قبح سے بہت خوش ہوا اور اس نے مجھے گالیاں دیں اور قبیح الكلمات۔وقال ان هذا الرجل ترین کلمات سے میرا ذکر کیا اور کہا کہ یہ شخص دعوی کرتا يزعم ان عيسى كان من متبعى موسى وليس زعمه هذا الا باطلا ہے کہ عیسی ، موسیٰ کے متبعین میں سے تھا اور اس کا یہ وان كذبه من أجلى البديهيات بل خيال محض باطل ہے اور اس کا یہ جھوٹ واضح بدیہی امور اوتى عيسى شريعة مستقلة بالذات۔میں سے ہے بلکہ عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی ذات میں فاغنى الذين كانوا مجتمعين عليه مستقل شریعت عطا کی گئی اور عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی عن شريعة الكليم واقام الانجيل مقام التوراة فاعلم ان هذا قول جماعت کو کلیم اللہ کی شریعت سے مستغنی کر دیا اور انجیل کو لا يخرج من فم الامن فم الذى تورات کا قائمقام بنادیا۔یاد رکھ کہ یہ قول صرف ایسے نجس بنجاسة الجهل والجهلات منہ سے نکلتا ہے جو لاعلمی اور جہالت کی نجاست سے وذاب انف فــطــنـتـــه بــجـذام آلودہ ہو اور جس کی ذہانت کی ناک تعصبات کے کوڑھ التعصبات۔وزعم هذا الجاهل كانه يستدل على دعواه بالفرقان الذی سے گل گئی ہو۔اور یہ جاہل سمجھتا ہے کہ وہ اپنے دعوی پر هو الحكم عند الخصومات اس قرآن سے استدلال کر رہا ہے جو جھگڑوں کے وقت