خطبة اِلہامِیّة — Page 12
خطبة الهاميه ۱۲ اردو ترجمہ لَا يَعْلَمُونَ۔فانظر كيف ذكر لَا يَعْلَمُوْنَ کے پس دیکھو کیسے اللہ تعالیٰ نے الله تعالى ههنا سلسلتين یہاں دو متقابل سلسلوں کا ذکر کیا ہے متقابلتين سلسلة موسیٰ الی موسیٰ کے سلسلہ کو عیسی تک اور ہمارے عيسى۔وسلسلة نبينا خير الوریٰ نبی خیر الوریٰ کے سلسلہ کو مسیح موعود تک جو الى المسيح الموعود الذي جاء تمہارے اس زمانے میں آیا ہے۔اور في زمنكم هذا۔وانه ماجاء من وہ قریش میں سے نہیں آیا جس طرح کہ القريش كما ان عیسى ماجاء من عیسی بنی اسرائیل میں سے نہیں آئے اور یہ بنی اسرائیل وانه علم لساعة تمام لوگوں کے لئے قیامت کی گھڑی کا علم كافة الناس كما كان عيسى علما بخشا ہے جس طرح کہ عیسی یہود کی گھڑی کا لساعة اليهود۔هذا ما اشير اليه علم تھے اور یہ وہی ہے جس کی طرف سورۃ في الفاتحة۔وما كان حديث فاتحہ میں اشارہ ہے۔اور یہ جھوٹے طور پر يفترى۔وقد شهدت السماء بنایا ہوا قصہ نہیں بلکہ آسمان اپنے نشانوں باياتها وقالت الارض الوقت هذا سے گواہی دے چکا اور زمین کہہ رہی ہے کہ الوقت فاتق الله ولا تیئس یہی وہ وقت ہے پس اللہ کا تقویٰ اختیار کر من روح الله والسلام علی من اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوا اور سلامتی ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی کی۔لے اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکومت اور نبوت بخشی تھی اور پاکیزہ چیزوں میں سے رزق عطا فرمایا تھا اور اپنے زمانہ کے لوگوں پر اُن کو فضیلت بخشی تھی اور ہم نے ان کو کھلی کھلی شریعت عطا کی تھی اور بنی اسرائیل نے اسی وقت اس کے بارہ میں اختلاف کیا جب ان کے پاس کامل علم ( قرآن ) آ گیا ( یہ اختلاف) ان کی باہمی سرکشی کی وجہ سے تھا۔تیرا رب اُن کے درمیان قیامت کے دن اُن کی اختلافی باتوں کے متعلق فیصلہ کرے گا۔اور ہم نے تجھ کو شریعت کے ایک طریقے پر مقرر کیا ہے۔پس تو اس کے پیچھے چل اور ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے مت چل جو علم نہیں رکھتے۔(الجاثية : ۱۷ تا ۱۹) اتبع الهدى۔