خطبة اِلہامِیّة — Page 174
خطبه الهاميه ۱۷۴ ارد و ترجمه جمعیت قبل هذه الآية من تفرقة فرمایا ہے وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ الخ پھر عظيمة بقوله وَتَرَكْنَا نُفِخَ فِي الصُّوْرِ الخ کے قول سے بَعْضُهُمْ يَوْمَذٍ يَمُوجُ بشارت دی کہ اس پرا گندگی کے بعد في بَعْضٍ ل ثم بشر بقوله جمعیت حاصل ہو گی۔پس وَنُفِخَ فِي الصُّورِ بجمع حاصل نہ ہوگی مگر بدر کی صدی میں بعد التفرقة، فلا يكون هذا تا کہ صورت اپنے معنے پر دلالت کرے الجمع إلا في مائة البدر ليدل جیسا کہ پہلی نصرت بدر میں وقوع میں الصورة على معناها كما كانت آئی۔پس یہ دو خوشخبریاں مومنوں کے النصرة الأولى ببدر فهاتان لئے ہیں اور موتی کی طرح کتاب مبین بشارتان للمؤمنين و تبرقان میں چمکتی ہیں۔اور ظاہر ہے کہ فتح مبین كدُرّة في الكتاب المبين۔وقد کا وقت ہمارے نبی کریم کے زمانہ میں نی وقت فتح مبين في زمن گزر گیا اور دوسری فتح باقی رہی کہ نبينا المصطفى، و بقى فتح آخر وهو أعظم وأكبر وأظهر من غلبة پہلے غلبہ سے بہت بڑی اور زیادہ ظاہر ہے۔اور مقدر تھا کہ اس کا وقت مسیح ۱۹۴ ،أولى، وقدّر أن وقته وقت موعود کا وقت ہو۔اور اسی کی طرف المسيح الموعود من الله الرءوف الودود وأرحم الراحمين۔وإليه خدا تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے أشار في قوله تعالی سُبْحَنَ الَّذِي أَسرى الخ پس اس آیت سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلاً میں فکر کر اور غافلوں کی طرح اس کے آگے مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ سے مت گز ر اور مسجد حرام کے لفظ میں اور الْأَقْصَا الَّذِي بُرَكْنَا حَوْلَهُ ۲ مسجد اقصیٰ کے لفظ میں جس کے وصف میں ففَكِّر في هذه الآية ولا تمر برَكْنَا حَوْلَه مذکور ہوا ہے لطیف اشارہ ل الكهف : ١٠٠ کے بنی اسرائیل : ۲