خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 171

خطبه الهاميه اردو ترجمہ في قوله تعالى وَنُفِخَ فِی کی طرف خدا تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے (190) الصُّوْرِ فَجَمَعْتُهُمْ جَمْعًات وهو وَ نُفِخَ فِي الصُّورِ آخر آیت تک مراد من بعث المسيح الموعود اے عقلمندوں کے گروہ یہ مسیح موعود کی بعثت يا معشر العاقلين۔و فی لفظ سے مراد ہے۔اور نزول کے لفظ میں جو النُّزُولِ الذي جاء في الأحاديث حدیثوں میں آیا ہے یہ اشارہ ہے کہ مسیح إيماء إلى أن الأمر و النصر کے زمانہ میں امر اور نصرت ، انسان ينزل كله من السماء فی أیام کے ہاتھ کے وسیلہ کے بغیر اور مجاہدین المسيح من غير توسل ایدی کے جہاد کے بغیر آسمان سے نازل ہو گی الإنسان ومن غير جهاد اور مدبروں کی تدبیر کے بغیر تمام چیزیں المجاهدين، وينزل الأمر من اوپر سے نیچے آئیں گی۔گویا مسیح بقية الحاشية۔لا بضرب الاعناق بقیہ حاشیہ - امرالہی سے ہوئی ہے نہ کہ و قتل الاقوام۔ثم لما كان اليهود گردنیں مارنے اور قوموں کے قتل کرنے فی وقت عیسی و المسلمون في سے۔پھر عیسی کے وقت میں یہودیوں اور وقت المسيح الموعود قد خرج مسیح موعود کے وقت میں مسلمانوں کی اكثرهم من التقوى و عصوا احکام اکثریت تقویٰ سے محروم ہو گئی اور رب الرب الودود۔فكان بعيدا من ودود کے احکام کی نافرمانی کرنے لگے تو الحكمة الالهية۔ان يقتل الكافرين الہی حکمت سے یہ بعید تھا کہ ان فاسقوں لهذه الفاسقين فتدبر حق التدبر و کے بدلہ کا فروں کو قتل کیا جائے پس اچھی لا تكن من الغافلين منه طرح غور کر ا و ر غافلوں میں سے نہ بن۔الحاشية ـ و کذالک اشیر حاشیہ۔اور اسی طرح مسیح موعود کی طرف - الى المسيح الموعود في الكتاب قرآن کریم میں بھی اشارہ کیا گیا ہے یعنی ے اور صور پھونکا جائے گا اور ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے۔(الکہف: ۱۰۰ )