خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 170 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 170

خطبه الهاميه ۱۷۰ ارد و ترجمه ويخرج من الدين أفواج من گروه در گروہ دین کے دائرہ سے باہر نکل (۱۸۹) الجاهلين، لاعنین و محقرین جائیں گے اور دین میں سے گروہ در گروہ جاہل ومكذبين، وتُقلب الأمور كلها، لوگ لعنت کرتے ہوئے اور تکذیب کرتے وتنزل المصائب على الشريعة ہوئے نکل جائیں گے اور تمام امور زیر وزبر کئے وأهلها، ويُرَدَ قمرها كعُرجون جائیں گے اور شریعت اور شریعت والوں پر رنج قديم في أعين الناظرين، وهذه اور مصیبتیں اُتریں اور اُس کا چاند دیکھنے والوں کی ذلّة ما أصابت الملة من قبل نظر میں پرانی ٹہنی کی طرح نظر آئے اور یہ وہ ولن تصيب إلى يوم الدين ذلت ہے کہ اس سے پہلے ملت کو نہیں پہنچی اور فعند ذالك تنزل النصرة من قیامت تک نہیں پہنچے گی۔جب اس حد تک معاملہ السماء ومعالم العزّة من حضرة پہنچ جاوے گا تب آسمان سے نصرت اور خدا تعالیٰ الكبرياء ، من غير سيف وسنان کی طرف سے بغیر تلوار اور بغیر نیزے اور لڑنے ومحاربين و إليه إشارة والوں کے عزت کے نشان اُتریں گے۔اور اسی الحاشية۔ان عيسى بن مریم حاشیہ۔حضرت عیسی بن مریم نے نہ تو خود ما قاتل و ما امر بالقتال۔فکذالک جنگ کی اور نہ جہاد کا حکم دیا۔پس اسی المسيح الموعود فانه على طرح مسیح موعود خدائے ذوالجلال سے نموذجه من الله ذي الجلال۔اسی کے نمونے پر ہو گا اور اس میں راز یہ و السر فيه ان الله اراد ان يرسل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے کہ خاتم خلفاء بنی اسرائیل و خاتم بنی اسرائیل کے خاتم الخلفاء اور اسلام کے خلفاء الاسلام من غير السنان و خاتم الخلفاء کو بغیر شمشیر و سے سنان کے مبعوث الحسام۔ليزيل شبهات نشأت من فرمائے تا کہ ان شبہات کا ازالہ کیا جائے قبل في طبائع العوام۔و ليعلم الناس جو پہلے سے عوام کے طبائع میں پیدا ہو چکے ان اشاعة الدين بامر من الله تھے اور تا لوگ جان لیں کہ اشاعتِ دین