خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 165 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 165

خطبه الهاميه ۱۶۵ اردو ترجمہ الكائنات لتدلّ تلك العِدّة على شمار کی مانند اختیار فرمایا تا وہ شمار اس مرتبہ پر مرتبة كمال تام من مراتب جو ترقیات کے تمام مرتبوں سے کمال تام رکھتا التـرقـيـات و هـي الـمـائة الرابع ہے دلالت کرے اور وہ چار سو کا شمار خاتم بعد الألف من خاتم النبيين النبيين صلى اللہ علیہ وسلم کی ہجرت سے بعد ہے ليتم وعد إظهار الدين الذي تا دین کے غلبہ کا وعدہ جو کتاب مبین میں پہلے سبق في الكتاب المبين، أعنى ہو چکا تھا پورا ہو جائے یعنی خدا تعالیٰ کا یہ قول قوله وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنْتُمْ کہ وَاَنْتُمْ أَذِلَّةٌ۔فانظر إلى اذِلَّةٌ پس بیناؤں کی طرح اس آیت میں نگاہ هذه الآية كالمبصرين، فإنها تدل کر کیونکہ یہ آیت یقیناً دو بدر پر دلالت کرتی ہے على البدرين باليقين بدر مضت اوّل وہ بدر جو پہلوں کی نصرت کے لئے گزرا لنصر الأولين، وبدر كانت آية ۱۳ للآخرين۔فلا شك أن فى اور دوسرا وہ بدر جو پچھلوں کے لئے ایک نشان ہے۔پس کوئی شک نہیں کہ یہ آیت ایک لطیف هذه الآية إشارة لطيفة إلى الزمان الآتي الذي يُشابه اشارہ اُس آئندہ زمانہ کی طرف کرتی ہے جو شمار ليلة البدر عِدةً۔أعنى سنة أربع کے رو سے شب بدر کی مانند ہو۔اور وہ چارسو مائة بعد الألف وهي ليلة البدر برس ہزار برس کے بعد ہے اور یہی استعارہ کے استعارة عند ربّ العالمين۔وإن طور پر خدا تعالیٰ کے نزدیک شب بدر ہے اور ان كان للآية معنى آخر يتعلق سب کے باوجود ہم کو یہ بھی اعتراف ہے کہ اس بالزمان الماضى مع هذا المعنى آیت کے اور معنی بھی ہیں جو گزشتہ زمانہ سے كما لا يخفى على العالمين۔فإن تعلق رکھتے ہیں جیسا کہ عالموں کو معلوم ہے۔(۱۸۴ للآية وجهين، والنصر ،نصران، کیونکہ اس آیت کے دو رخ ہیں اور نصرت دو والبدر بدران، بدر تتعلق نصرتیں اور بدر دو بدر ہیں ایک بدر گذشتہ بالماضى و بدر تتعلق بالاستقبال زمانہ سے تعلق رکھتا ہے اور دوسرا بدر آئندہ زمانہ ال عمران: ۱۲۴