خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 147 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 147

خطبه الهاميه ۱۴۷ ارد و ترجمه ينتظرون؟ وقالوا ما نرى ضرورة کہتے ہیں کہ ہم کو مسیح کی ضرورت نہیں اور مسيح وكفانا القرآن، وقد قرآن ہمارے لئے کافی ہے۔یہ جان بوجھ کر كذبوا كتاب الله وهم يعلمون خدا کی کتاب کی تکذیب کر رہے ہیں۔اور اگر ولو كانوا يتبعون القرآن لما قرآن کا اتباع کرتے تو میری تکذیب نہ كذبوني، لأن القرآن يشهد لي کرتے کیونکہ قرآن میری گواہی دیتا ہے لیکن۔ولكـنهـم كـذبـوا، فثبـت أنـهـم يتصلّفون وبالقرآن لا يؤمنون۔وہ جھٹلاتے ہیں یہاں سے ثابت ہوا کہ وہ بیہودہ لاف مارتے ہیں اور قرآن پر ان کا وتكذب ألسنهم، وليس في ایمان نہیں اور ان کی زبان جھوٹ بولتی ہے اور قلوبهم إلا الدنيا، وإليها ان کے دل میں دنیا کی محبت کے سوا اور کچھ نہیں يتمايلون ويرون أن الملك قد زلزل و حلَّ السّامُ وهدر الحِمامُ ثم لا يرجعون۔أفلم ينظروا إلى اور اس کی طرف مائل ہیں اور دیکھتے ہیں کہ ملک میں زلزلہ پڑ گیا ہے۔اور عام موت پڑ رہی ہے اور موت کبوتر کی طرح آواز میں کر مفاسد الأرض فتكون لهم قلوب يعقلون بها، ولكنهم قوم رہی ہے پھر رجوع نہیں کرتے کاش ! زمین کے فسادوں کو دیکھتے تب ان کی آنکھیں کھلتیں اور يستكبرون۔أيكفرون بآدم هذا الزمان وقد خُلق على الأرض عقل آتی لیکن یہ ایک متکبر قوم ہے۔کیا اس من كـل نــوع دابة أفلا ينظرون؟ زمانہ کے آدم کا کفر کرتے ہیں حالانکہ زمین کی وتراءى بعض الناس كالكلاب، پیٹھ پر ہر ایک قسم کا دابہ پیدا ہو گیا ہے کیا نہیں وبعضهم كالذياب، وبعضهم دیکھتے۔بعض لوگ کتوں کی طرح ہو گئے ہیں كالخنازير، وبعضهم كالحمیر اور بعض بھیٹریوں کی طرح اور بعض سوروں کی وبعضهم كالأفاعي يلدغون وما طرح اور بعض سانپ کی طرح ڈنگ مارتے من حيوان إلا وظهر كمثله ہیں۔اور ایسا کوئی جانور نہیں کہ لوگوں ۱۵۵