خطبة اِلہامِیّة — Page 135
خطبه الهاميه ۱۳۵ اردو ترجمہ سبحان الله ! ما أنا إلا عبد سبحان اللہ ! بلکہ میں ایک عاجز بندہ ہوں ضعيف، وأنطـقـنـي الذي يُنطِق اور مجھے اسی خدا نے گویائی دی جس نے رسله فما لكم لا تفهمون؟ رسولوں کو گویائی عطا فرمائی۔پس کیوں أُتُرُكُوا الفاتحة، أو اعملوا بها نہیں سمجھتے۔اب یا تو فاتحہ کو چھوڑ و یا خدا حياء من الله إن كنتم قوما سے شرم کر کے اس پر عمل کرو اگر تم خدا سے تتقون أتقرء ونها وهى لا تُجاوز ڈرنے والی قوم ہو۔کیا بات ہے کہ فاتحہ کو۔حناجركم أيها المراء ون؟ وإن پڑھتے ہو اور وہ تمہارے گلے سے نیچے نہیں المغضوب عليهم هم اليهود اترتی اے ریا کارو! اور ثابت ہوا کہ الذين حذركم الله من مَغْضُوبِ عَلَيْهِم وہی یہود ہیں جن کی طرح مضاهاتهم، الذين فَرّطوا في أمر ہونے سے خدا نے تم کو ڈرایا اور جنہوں نے عيسى، فاسألوا أهل الذكر إن عیسی کے بارے میں تفریط کی پس اگر علم نہیں كنتم لا تعلمون أتنتظرون من رکھتے تو علم والوں سے پوچھو۔کیا میرے سوا دوني مسيحا الذي يُؤذَی کمثلی، ایسے مسیح کا انتظار کرتے ہو جو میری طرح ۱۳۸ فتكفرونه وتكذبونه وتشتمونه ستایا جائے پھر تم اس کی تکذیب کرو اور اس كمثلی و كدتم تقتلونه، و كفاكم کو کا فرکہو اور میری طرح اس کو گالیاں دو هذا الوِزُرُ الذی احتملتم اور چاہو کہ اس کو مار ڈالو اور یہی گناہ جو بتكفيري ، فلا تجسسوا مسیحا میری تکفیر کی وجہ سے تمہارے گلے کا ہار ہو گیا آخر لتكفّروه، اتستطيعون ان ہے تمہارے لئے کافی ہے اب دوسرے کو نہ تحملوا الوِزْرَين أيها المعتدون؟ ڈھونڈ و کیا تم سے ہو سکتا ہے کہ دو ہرا بو جھ ولا بد لكم أن تُكفروا المسيح اٹھاؤ اور اس سے چارہ نہیں کہ بچے مسیح کی الصادق ليتم نبأ الله وقد تکفیر کرو تا خدا کی پیشگوئی پوری ہوا اور تم نے کفرتمونى وتم ما قدر لكم، میری تکفیر کی اور جو کچھ تمہارے لئے مقدر تھا ہوا