خطبة اِلہامِیّة — Page 132
خطبه الهاميه ۱۳۲ اردو ترجمہ منكم، وشهدت سورة النور نہ لاؤ جو تم میں سے اور تمہارے بیچ میں پیدا ہوا عليه فهل أنتم تؤمنون۔وإن لم اورسورة نور نے اس کی سچائی پر گواہی دی۔کیا تؤمنوا بها ولم تعملوا فيحل ایمان لاؤ گے؟ اور اگر فاتحہ پر ایمان نہیں لاؤ علیکم غضب الله كما حلّ من گے اور نہ اُس پر عمل کرو گے تو خدا کا غضب تم کو ۱۳۳ قبلكم على اليهود واتقوا الله اسی طرح پکڑلے گا جیسا کہ یہود کو پکڑا اور اس الذي إن عصيتم ينزع الدین خدا سے ڈرو جو تمہاری نافرمانی پر دین اور والدولة منكم ويؤتيهما قوما دولت دونوں تمہارے ہاتھ سے چھین لیوے يطيعون۔وتعرفون ما فُعِلَ اور فرمانبرداروں کو دے دے اور تم جانتے ہو باليهود بعد المسيح ولا تعجزه جو کچھ خدا نے مسیح کے بعد یہودیوں کے ساتھ کیا المجرمون والله غنى عن اور کسی وقت مجرم اس کو عاجز نہیں کر سکتے اور العالمين إن كانوا لا ينتهون۔خدا لوگوں سے بے نیاز ہے اگر باز نہ وما قلته من عند نفسی بل آئیں۔میں نے یہ سب اپنی طرف سے نہیں قاله الله ربكم، أما قرأتم کہا ہے بلکہ تمہارے پروردگار نے کہا ہے کیا تم فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُوْنَ لو نے نہیں پڑھا۔اب خدا دیکھتا ہے کہ تم کیا إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا آن کرتے ہو اور جب خدا کسی چیز کو چاہتا ہے کہ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ "۔اِنَّ ہو جائے تو اسے کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتی اللهَ لَا يُغَيْرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى ہے۔خدا کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ = تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اب خبر دار۔فقد غيّرتم فسوف تعلمون ہو جاؤ کہ تم نے اپنی حالت کو بدل دیا ہے۔وتقولون إنا نحن المسلمون، قریب ہے کہ تم اس کا نتیجہ دیکھو۔اور کہتے ہو (۱۳۳) والله يعلم ما تعملون أيها کہ ہم مسلمان ہیں اور خدا جانتا ہے جو کچھ المتصلّفون ألم يأن أن تخشع کرتے ہو اے لاف زنو ! کیا ابھی وہ وقت الاعراف : ۱۳۰ ۲ پس : ۸۳ الرعد : ۱۲