خطبة اِلہامِیّة — Page 127
خطبه الهاميه ۱۲۷ اردو ترجمہ أن المغضوب عليهم هم اليهود مَغْضُوبِ عَلَيْهِم وہی یہودی ہیں الذين كفروا المسيح وحسبوه من جنہوں نے مسیح کو کافر کہا اور اس کو الملعونين كما يدل عليه قرينة ملعون جانا جیسا کہ الضالین کا لفظ اس قوله الضَّالِّينَ فلا يستقيم پر دلالت کرتا ہے۔اس لئے ترتیب ٹھیک الترتيب ولا يحسن نظام کلام نہیں بیٹھتی اور قرآن کے کلام کا نظام نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ الرحمن إلا بأن يُـعـنـى مـن درست أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ مَسيحَ آخر اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ سے آخر زمانہ کا مسیح مراد لیا دلیا الزمان، فإن رعاية المقابلة من جائے کیونکہ قرآن شریف کی عادت ہے سُنن القرآن ومن أهم أمور که مقابله کی رعایت رکھتا ہے اور مقابلہ البلاغة وحسن البيان، ولا ینکره کی رعایت رکھنا اعلیٰ درجہ کی بلاغت اور إلا الجاهلون فظهر من هذا حسن بیان میں داخل ہے اور جاہل کے سوا المقام بالظهور البين التام أنه من کوئی اس معنے سے انکار نہیں کرتا۔اس قرأ هذا الدعاء في صلاته أو مقام سے اچھی طرح سے معلوم ہوا کہ جو (۱۲۶) خارج الصلاة فقد سأل ربه أن کوئی نماز میں یا نماز سے باہر اس دعا کو يُدخله في جماعة المسيح الذي پڑھتا ہے وہ اپنے پروردگار سے سوال يكفره قومه ويكذبونه ويفسقونه کرتا ہے کہ اس کو اُس مسیح کی جماعت میں ويحسبونه شر المخلوقات و داخل فرما دے جس کو اس کی قوم کا فر يسمونه دجّالًا وملحدًا ضالاً كما کہے گی اور اس کی تکذیب کرے گی اور سمى عيسى اليهود الملعون۔اس کو سب مخلوقات سے بدتر سمجھے گی اور وإذا تقرر هذا فبَيِّنوا من قام فيكم اس کا نام دجال اور ملحد اور گمراہ رکھے من دوني يدعى أنه هو المسيح گی جیسا کہ یہو د ملعون نے عیسی کا نام رکھا الموعود و أنتم كفرتموه تھا۔اب بتلاؤ کہ وہ کون ہے جو مسیح موعود