خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 122 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 122

خطبه الهاميه ۱۲۲ اردو ترج ۱۱۸ تُرحمون وما من قضية أصر جاؤ تا تم پر رحم کیا جائے اور ایسا ہر ایک جھگڑا جس عليها أهل الأرض إلا قضيتُ میں اہل زمین اصرار کریں آخر کار آسمان میں اس کا 6 في آخر الأمر في السماء فیصلہ کیا جاتا ہے۔اے ظالمو! یہ خدا کی سنت ہے وتلك سُنّة لا تبديل لها أيها جو کبھی نہیں بدلی۔ہرگز ممکن نہیں کہ خدا حق کو اور اہل الظالمون۔وما كان الله ليترك حق کو چھوڑ دے جب تک نا پاک کو پاک سے جدا الحق وأهله حتى يميز الخبيث نہ کرے۔اگر میں جھوٹا ہوں تو میرے جھوٹ کا من الطيب، فما لكم لا تبصرون؟ وبال میرے سر پر پڑے گا اور اگر میں سچا ہوں تو و إن أك كاذبا فـعلـی کذبی میں ڈرتا ہوں کہ تم پر خدا کی طرف سے عذاب وإِنْ أَن صادقا فأخاف أن نازل ہو۔اور یہ پکی بات ہے کہ حد سے نکل جانے يمسكم نَصَب من الله، وإنه والا ہرگز فلاح نہیں پاتا۔باز آجاؤ ! باز آجاؤ ! لا يفلح المعتدون توبوا توبوا دیکھو بلا تمہارے دروازہ پر کھڑی ہے اور خدا کی فإن البلاء على بابكم، وسارعوا طرف جلدی کرو اور کچھ تو اس تکبر میں سے کم کرو إلى توابكم، وأمهلوا بعض هذا اور خدا کے سامنے عاجزی سے حاضر ہو جاؤ۔موت التدلّل، واحضروا الله من نزدیک ہے اور آخرت کا عذاب بڑی ہیبت ناک التذلل، أليس الموت بقريب چیز ہے۔اور مرنے کے بعد اصلاح کا وقت نہیں ونكال الآخرة أمر مهيب اور نہ پھر دنیا میں آنا ہے۔طاعون کے نازل ہونے 19 ولا إصلاح بعد الموت ولا سے پہلے خدا تعالیٰ نے مجھے وحی کی کہ ہماری ترجعون۔وقد أُوحى إلى آنکھوں کے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی من ربي قبل أن ينزل الطاعون طیار کر اور ایسے لوگوں کے لئے شفاعت پیش نہ کر أَنِ اصْنَعِ الفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا جنہوں نے تمام زندگی کے لئے ظلم کرنا اپنا اصول وَوَحْيِنَا، وَلَا تُخَاطِبُنِی فِی الَّذِينَ بنا لیا ہے کیونکہ وہ تو غرق ہونے سے پہلے ہی ظَلَمُوا إِنَّهُمْ مُغْرَقُونَ إِنَّ الَّذِينَ گناہوں میں غرق ہیں اور جو لوگ تیرے ہاتھ میں