خطبة اِلہامِیّة — Page 97
خطبه الهاميه ۹۷ اردو ترجمہ احق أن يقبل قوله ان کنتم حق دار ہے کہ اس کا فرمودہ قبول کیا جائے اگر تؤمنون والله جعل اولکم تم مومن ہو اور خدا نے تمہارے اول اور آخر کو واخر كم كسلسلة موسى فهل موسیٰ علیہ السلام کے سلسلہ کی مانند بنایا ہے کیا تم انتم تشكرون انظروا الى مثیل شکر کرتے ہوا بتدائے سلسلہ میں تم اپنے سردار موسی سیدکم و نبيّكم فى اوّل اور نبی مثیل موسیٰ کی طرف نظر کرو پس مثیل السلسلة فاين مثيل عيسى في عیسی اس سلسلہ کے آخر میں کہاں ہے یا سلسلہ آخرها او بقيت السلسلة ناقصة نا تمام رہ گیا اے فکر کرنے والو! کیا تم اس قوم ايها المتدبرون الا ترون فتن کے فتنہ کو نہیں دیکھتے کہ ہر ایک بلندی سے القوم الذين هم من كل حدب دوڑتے ہیں اور تمہیں ان کے پیروں کے نیچے ينسلون۔وقد جُعِلتم تحت خدا نے ڈال دیا ہے بطور سزا کے پھر بھی رجوع ۸۰ اقدامهم نکالا من الله ثم انتم نہیں کرتے۔قریب ہے کہ تمہارا پروردگار تم پر لا ترجعون۔عسى ربّكم ان رحم کرے افسوس کیوں نہیں سنتے۔کیا امید رکھتے يرحمكم فويحكم لم لا تسمعون ہو کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں؟ أتطمعون ان ينزل عيسى من تمہاری امید کبھی بھی پوری نہ ہوگی کیا امید السماء هيهات هيهات لما رکھتے ہو کہ خدا تعالیٰ اپنا وعدہ خلاف کرے تطمعون۔أترجون ان يخلف اور تمہاری خواہشوں کی پیروی کرے۔اے الله وعده و يتبع اهواء كم ايها باطل پرستو ! اگر خدا تعالیٰ لوگوں کی خواہشوں کی المبطلون۔ولو اتبع الله اهواء پیروی کرتا تو توحید بالکل نیست و نابود ہو جاتی الناس لضاع التوحيد باسره اور شرک پھیل جاتا اور مشرک بہت ہو وكثر الشرك والمشركون جاتے۔اور خدا تعالیٰ کسی مرسل کو زمین پر پیدا وان الله لا يبعث مرسلا علی نہیں کرتا مگر فساد کے دفع کرنے کے لئے کہ الارض الا ليدفع المفاسد التي جس نے زمین کو تباہ کر رکھا ہے۔پس فسا دوں